The Bahisht-e-Zahra Cemetery
مئ 2026 اپ ڈیٹ
قبرستان بہشت زہرا کے بلاک ایف کنارِفضہ میں قبور کی پختگی کا کام جاری ہے۔کام مکمل ہونے پر نیٔ قبور ویب سایٔٹ اپ لوڈ کر دی جایٔں گی۔ اگر آپ اپنے مرحوم کی تصویر بھی قبر کے ساتھ ویب سایٔٹ پر لگوانا چاہتے ہیں تو دی گیٔ ایل میل پر بھیج دیں۔ مزید معلومات کے لیے انجمن حیدر یہ کے دفتر سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔












