کنارفضہ بلاک F میں قبر نمبر 161 تا 226 اپلوڈ کر دی گٰئ ھیں۔ غلطی کی صورت میں ای میل پر رابطہ کریں۔
اگر مرحوم کی تصویر ویب سائٹ پر قبر کے ساتھ شامل کروانا چاھتے ہیں تو براہ کرم پاسپورٹ سائز کی اچھی کوالٹی کی تصویر ای میل یا واٹس ایپ کے ذریعے منسلک دستاویز کے طور پر بھیجیں (صرف مردحضرات)۔ ہمیں ای میل کرنے کے لیے نیچےدئیےای میل پر کلک کریں: