The Bahisht-e-Zahra Cemetery

  فروری  2026  اپ ڈیٹ 

انجمن حیدریہ گلگشت کالونی ملتان نے اپنے منشور میں کیے گئے  وعدہ کے مطابق قبرستان بہشت زہرا فیز  ٹو کے لیے پیش رفت کرتے ہوئے اراضی کا حصول کرلیا ہے جس کے لیے ابتدائی بیعانہ بھی ادا کردیا ہے اور جلد ہی اس کی مکمل ادائیگی کے بعد رجسٹری بھی کروالی جائے گی۔ انجمن حیدریہ اس ضمن میں مومنین سے سے تعاون کی اپیل کرتی ہے اور امید کرتی ہے کہ پہلے کی طرح مومنین بھرپور تعاون فرمائیں گے۔ مزید معلومات کے لیے انجمن حیدر یہ کے دفتر سے رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔
یا انجمن حیدریہ کی طرف سے نامزد کمیٹی کے اراکین سے بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے جو درج ذیل ہیں۔
 سید شعیب رضا نقوی (انچارج بہشت زہرہ فیز اا)
شیخ اعجاز صاحب (صدر انجمن حیدریہ)
سید ندیم حیدر عابدی( جنرل سیکرٹری)
سید یحیی مہدی نقوی (فنانس سیکرٹری )
قارب نوید ہاشمی (جوائنٹ سیکرٹری)
چوہدری حماد رضا (آفس سیکرٹری)

ای میل: haideria@bahishtezahra.com

Management
Anjuman-e-Haideria Gulgasht, Multan

Recent Graves

Scroll to top