انجمن حیدریہ گلگشت کالونی ملتان نے اپنے منشور میں کیے گئے وعدہ کے مطابق قبرستان بہشت زہرا فیز ٹو کے لیے پیش رفت کرتے ہوئے اراضی کا حصول کرلیا ہے جس کے لیے ابتدائی بیعانہ بھی ادا کردیا ہے اور جلد ہی اس کی مکمل ادائیگی کے بعد رجسٹری بھی کروالی جائے گی۔ انجمن حیدریہ اس ضمن میں مومنین سے سے تعاون کی اپیل کرتی ہے اور امید کرتی ہے کہ پہلے کی طرح مومنین بھرپور تعاون فرمائیں گے۔ مزید معلومات کے لیے انجمن حیدر یہ کے دفتر سے رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔
یا انجمن حیدریہ کی طرف سے نامزد کمیٹی کے اراکین سے بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے جو درج ذیل ہیں۔